14 ستمبر 2019 - 11:54
عراق کے مشرق میں داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز

عراقی فورسز نے عراق کے مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ دیالی کی صوبائی کونسل کے رکن حقی الجبوری نے کہا کہ مقدادیہ علاقہ کے مشرق میں داعش کے خلاف بڑا فوجی آپریشن کیا جارہا ہے کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم ایک بار پھر سراٹھارہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169